تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھول چُوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول چُوک کے معانیدیکھیے
بُھول چُوک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھول، انجانی غلطی، خطا، چوک، قصور، لغزش، گناہ، کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا
شعر
وہم جیسی شکوک جیسی چیز
عمر ہے بھول چوک جیسی چیز
تہمت ہو بھول چوک کی پیغامبر کے سر
شکوؤں کا لطف کیا جو کوئی درمیاں نہ ہو
اک عہد کر لیا تھا کبھی بھول چوک میں
سانسوں کا یہ وبال بہانا اسی کا ہے
English meaning of bhuul-chuuk
Noun, Feminine
- error, forgetting, error and omission, oversight, inadvertent error
भूल-चूक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लेख या हिसाब में ब्योरे आदि की ऐसो गलती जो दृष्टि-दोष आदि के कारण हो और बाद में जिसका सुधार हो सकता हो, गलती, त्रुटि, भूल, भ्रम
بُھول چُوک سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھول چُوک)
بُھول چُوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔