تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ" کے متعقلہ نتائج

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شُہْرا

شہرہ، افواہ، چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ، ڈنکا، آوازہ

شُہْرَہ ور

مشہور، شہرۂ عام.

شُہْرَہ پُشْت

لڑائی جھگڑے میں مشہور، سرکش، جھگڑالو.

شُہْرَۂ عام

مشہورِ عام، مشہور.

شُہرَۂ اَنام

شُہْرَۂ عالَم

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

شُہْرَۂ اَیّام

شہرۂ آفاق، مشہورِ زمانہ.

شُہْرَہ پُشْتی

لڑائی، جھگڑا، سرکشی، جنگجوئی.

شُہْرَۂ روزْگار

شہرۂ آفاق.

سوہْرا

(گالی) سُسرا.

شُہْرَہ بُلَنْد ہونا

شہرت زیادہ ہونا.

شُہْرَہ اُڑنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَہ پَڑنا

چرچا ہونا ، افواہ اڑنا .

شُہْرَہ اُوڑْنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہرَۂ جُود و نَوال

سخاوت اور فیاضی کا شہرہ

شُہْرَہ اُڑانا

شہرت پھیلانا ، چرچا کرنا.

شُہرَہ ہونا

مشہور ہونا، نام ہونا

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

شُہْرَہ پَھیلْنا

دور دور تک مشہور ہونا.

شُہْرَہ مَچانا

ڈھنڈورا پیٹنا، مشہور کرنا.

شُہرَہ دُور تَک نِکَل جانا

بہت شہرت ہونا، دور تک شہرت پھیلنا

سُہْراب

ایران کے مشہور پہلوان کا نام، جو رستم کا بیٹا تھا اور رستم نے جنگ کے دوران اس کو انجانے میں ہلاک کر دیا تھا

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ کے معانیدیکھیے

بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ

bhuuke ko kyaa ruukhaa aur nii.nd ko kyaa takiyaभूके को क्या रूखा और नींद को क्या तकिया

نیز - بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا بچھونا, بُھوک کو بھوجَن کیا اور نِین٘د کو بِچھونا کیا

ضرب المثل

بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ کے اردو معانی

  • بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
  • ضرورت پر جو ملے وہی غنیمت ہے
  • بھوکے شخص کی شکم سیری جیسا بھی کھانا ملے اس سے ہو جاتی ہے اور جسے نیند آ رہی ہو وہ بھی جیسا بچھونا ملے اس پر سو جاتا ہے
  • بھوک میں انسان جو کچھ ملے کھا لیتا ہے اور سخت نیند میں بچھونے کی پروا نہیں کرتا

भूके को क्या रूखा और नींद को क्या तकिया के हिंदी अर्थ

  • भूख में रूखा भी समृद्धि अर्थात ईश्वरीय देन है एवं नींद के समय बिस्तर या तकिया की आवश्यक्ता नहीं होती
  • आवश्यक्ता पर जो मिले वही बहुत है
  • भूखे की तृप्ति जैसा भी भोजन मिले उससे हो जाती है और जिसे नींद आ रही हो वह भी जैसा बिछौना मिले उस पर सो जाता है
  • भूख में मनुष्य जो कुछ मिले खा लेता है और अत्यधिक नींद में बिछौने की परवाह नहीं करता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone