تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکے کو اَن پیاسے کو پانی، جَنگَل جَنگَل آوا دانی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکے کو اَن پیاسے کو پانی، جَنگَل جَنگَل آوا دانی کے معانیدیکھیے

بُھوکے کو اَن پیاسے کو پانی، جَنگَل جَنگَل آوا دانی

bhuuke ko ann pyaase ko paanii, ja.ngal ja.ngal aavaa-daaniiभूके को अन्न प्यासे को पानी, जंगल जंगल आवादानी

ضرب المثل

بُھوکے کو اَن پیاسے کو پانی، جَنگَل جَنگَل آوا دانی کے اردو معانی

  • رعایا پروری سے ملک آباد ہوتا ہے اور یہی جملہ طوطے کو بھی یاد کرایا جاتا ہے
  • جو بھوکے کو کھانا اور پیاسے کو پانی دیتا ہے اسے ہر جگہ آرام ملتا ہے

भूके को अन्न प्यासे को पानी, जंगल जंगल आवादानी के हिंदी अर्थ

  • जनता की देख-रेख से देश आबाद होता है और यही वाक्य तोते को भी याद कराया जाता है
  • जो भूखे को अन्न और प्यासे को पानी देता है उसे हर जगह आराम मिलता है

    विशेष - अवादानी: आबदाना, आब-ओ-दाना, अन्नजल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکے کو اَن پیاسے کو پانی، جَنگَل جَنگَل آوا دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکے کو اَن پیاسے کو پانی، جَنگَل جَنگَل آوا دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone