تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو کے معانیدیکھیے

بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو

bhuuke ho to hare hare ruukh dekhoभूके हो तो हरे हरे रूख देखो

ضرب المثل

Roman

بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو کے اردو معانی

  • عموماً بخیل لوگ سائل کو یہ جواب دیتے ہیں
  • ٹالنے کے لیے بھی کہا جاتا ہے

Urdu meaning of bhuuke ho to hare hare ruukh dekho

Roman

  • umuuman baKhiil log saa.il ko ye javaab dete hai.n
  • Taalne ke li.e bhii kahaa jaataa hai

भूके हो तो हरे हरे रूख देखो के हिंदी अर्थ

  • प्राय: कंजूस लोग माँगने वालों को यह जवाब देते हैं
  • टालने के लिए भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone