تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَھک

کسی سے کچھ قرضہ لےکر اس کے بدلے میں کوئی چیز کسی کے پاس رکھنا

دِشْت بَنْدَھک

ایسا رہن جس میں راہن بعد گِروی کرنے کے بھی خود ہی اپنی جائداد پر قابض رہے .

بھوگ بَنْدَھک

رہن بالقبض ، جائداد کو مر تہن کے قبضے میں دے کر محاصل کا مختار بنانا .

بُھوک بَنْدَھک

رک : بھوگ بندھک ؛ جائیداد کے رہن بالقبض رکھنے کا طریقہ جس میں مہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائیداد کی آمدنی سے زر اصل اور سود وصول کر کے جائیداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے پٹ بندھک ، پتوتن .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو کے معانیدیکھیے

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

bhuukaa gayaa jo bechne ugaahnaa kahe bandhak rakhoभूका गया जो बेचने उगाहना कहे बंधक रखो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو کے اردو معانی

  • دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of bhuukaa gayaa jo bechne ugaahnaa kahe bandhak rakho

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n kii haajat se faaydaa uThaane par kahte hai.n

भूका गया जो बेचने उगाहना कहे बंधक रखो के हिंदी अर्थ

  • दूसरों की आवश्यकता से लाभ उठाने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَھک

کسی سے کچھ قرضہ لےکر اس کے بدلے میں کوئی چیز کسی کے پاس رکھنا

دِشْت بَنْدَھک

ایسا رہن جس میں راہن بعد گِروی کرنے کے بھی خود ہی اپنی جائداد پر قابض رہے .

بھوگ بَنْدَھک

رہن بالقبض ، جائداد کو مر تہن کے قبضے میں دے کر محاصل کا مختار بنانا .

بُھوک بَنْدَھک

رک : بھوگ بندھک ؛ جائیداد کے رہن بالقبض رکھنے کا طریقہ جس میں مہاجن ایک مقررہ میعاد میں جائیداد کی آمدنی سے زر اصل اور سود وصول کر کے جائیداد بغیر کسی نقصان کے مالک کو واپس کر دیتا ہے پٹ بندھک ، پتوتن .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone