تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی کے معانیدیکھیے

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

bhuuk ga.e bhojan mile jaa.Daa jaat ga.e qabaa.ii joban ga.e turyaa mile tiino.n dev bahaa.iiभूक गए भोजन मिले जाड़ा जात गए क़बाई जोबन गए तुरया मिले तीनों देव बहाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی کے اردو معانی

  • وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

Urdu meaning of bhuuk ga.e bhojan mile jaa.Daa jaat ga.e qabaa.ii joban ga.e turyaa mile tiino.n dev bahaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt guzarne par jab zaruurat puurii ho to kahte hai.n

भूक गए भोजन मिले जाड़ा जात गए क़बाई जोबन गए तुरया मिले तीनों देव बहाई के हिंदी अर्थ

  • वक़्त गुज़रने पर जब ज़रूरत पूरी हो तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone