تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک کے معانیدیکھیے

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

bhuu.ii.n bisvaa bhar nahii.n naam prithvii paalakभूईं बिस्वा भर नहीं नाम पृथ्वी पालक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک کے اردو معانی

  • زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

Urdu meaning of bhuu.ii.n bisvaa bhar nahii.n naam prithvii paalak

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin zaraa qabze me.n nahii.n naam zamiin ka paalne vaala, baraks nahnad naam zangii kaafuur

भूईं बिस्वा भर नहीं नाम पृथ्वी पालक के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन ज़रा क़बज़े में नहीं नाम ज़मीन का पालने वाला, बरअक्स नहंद नाम ज़ंगी काफ़ूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone