تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھس میں چِنگی ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھس میں چِنگی ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بُھس میں چِنگی ڈالْنا

bhus me.n chi.ngii Daalnaaभुस में चिंगी डालना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بُھس میں چِنگی ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فتنہ برپا کرنا، جھگڑا بڑھانا، اشتعال دینا

Urdu meaning of bhus me.n chi.ngii Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fitna barpa karnaa, jhag.Daa ba.Dhaanaa, ishti.aal denaa

English meaning of bhus me.n chi.ngii Daalnaa

Compound Verb

  • make mischief, incite, create problems where none exists

भुस में चिंगी डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फ़ित्ना बरपा करना, झगड़ा बढ़ाना, उकसावा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھس میں چِنگی ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھس میں چِنگی ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone