تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھس کے مول مَلِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھس کے مول مَلِیدَہ کے معانیدیکھیے

بُھس کے مول مَلِیدَہ

bhus ke mol maliidaभुस के मोल मलीदा

نیز : بُھس کے دام مَلِیدَہ, بُھس کے مول مَلِیدَہ ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھس کے مول مَلِیدَہ کے اردو معانی

  • بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے
  • کم داموں ہر دستیاب ہونے والی چیز کی بابت کہتے ہیں
  • جب بہترین چیز سستے داموں میں ماری ماری پھرے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of bhus ke mol maliida

  • Roman
  • Urdu

  • bahut sastaa hai, arzaa.n hai, ko.Diiyo.n ke muul hai
  • kam daamo.n har dastayaab hone vaalii chiiz kii baabat kahte hai.n
  • jab behtariin chiiz saste daamo.n me.n maarii maarii phire tab kahte hai.n

English meaning of bhus ke mol maliida

  • a good bargain

भुस के मोल मलीदा के हिंदी अर्थ

  • बुहत सस्ता है, कौड़ियों के मोल है
  • कम दामों पर मिलने वाली वस्तु के प्रति कहते हैं
  • जब बढ़िया चीज़ सस्ते दामों में मारी-मारी फिरे तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھس کے مول مَلِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھس کے مول مَلِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone