تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھنْبُھنانا" کے متعقلہ نتائج

بُدبُدانا

(لفظاً) بلبلے اٹھنا، کسی سیال مادہ میں بلبلے اٹھنا

بُڑْبُڑانا

بوڑھوں کی طرح چپکے چپکے بولنا، منْھ ہی منْھ میں بڑبڑانا، منمنانا، زیر لب کسی کو برا کہنا

بَڑْبَڑانا

بڑبڑ کرنا

زیرِ لَب بَڑْبَڑانا

مُن٘ھ ہی مُن٘ھ میں بولنا، آہستگی سے کچھ کہنا، غیر واضح لفظوں میں آہستہ سے کچھ بولنا

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

پیٹ بَڑْبَڑانا

پیٹ میں گڑبڑ یا قراقر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھنْبُھنانا کے معانیدیکھیے

بُھنْبُھنانا

bhunbhunaanaaभुनभुनाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بُھنْبُھنانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • غصے میں کسی کو چپکے چپکے اس طرح برا بھلا کہنا کہ سننے والے کی سمجھ میں نہ آئے، چپکے سے بڑبڑانا

Urdu meaning of bhunbhunaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gusse me.n kisii ko chupke chupke is tarah buraa bhala kahnaa ki sunne vaale kii samajh me.n na aa.e, chupke se ba.Dba.Daanaa

English meaning of bhunbhunaanaa

Intransitive verb

  • hum, buzz, produce buzzing sound
  • curse someone in an undertone, murmur in disdain or rage
  • speak through the nose

भुनभुनाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चुपके से बड़बड़ाना, कुढ़कर अस्पष्ट स्वर में कई तरह की बातें कहना, भुन-भुन शब्द करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُدبُدانا

(لفظاً) بلبلے اٹھنا، کسی سیال مادہ میں بلبلے اٹھنا

بُڑْبُڑانا

بوڑھوں کی طرح چپکے چپکے بولنا، منْھ ہی منْھ میں بڑبڑانا، منمنانا، زیر لب کسی کو برا کہنا

بَڑْبَڑانا

بڑبڑ کرنا

زیرِ لَب بَڑْبَڑانا

مُن٘ھ ہی مُن٘ھ میں بولنا، آہستگی سے کچھ کہنا، غیر واضح لفظوں میں آہستہ سے کچھ بولنا

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

پیٹ بَڑْبَڑانا

پیٹ میں گڑبڑ یا قراقر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھنْبُھنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھنْبُھنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone