تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھلَکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

غافِل

غفلت کرنے والا، بے پروا، بے فکر، غیر متوّجہ

غافِلو

غافِلَہ

غافِل (رک) کی تانیث .

غافِلی

غفلت ، بے پروائی ، لاعلمی .

غافِلاں

غافِلِیَّت

غافل ہونا ، بے خبر رہنا ، غفلت میں رہنا .

غافِلِ خواب

غافِلِ مَنْزِل

غافِلِ غَیرَت

غافِلانِ جَہاں

حاضِر مارے ، غافِل روئے

موجود آدمی کو کچھ نہ کچھ مل جاتا ہے غیر حاضر کو کچھ نہیں ملتا.

یاد سے غافِل ہو جانا

خیال یا دھیان نہ رکھنا، بھول جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھلَکَّڑ کے معانیدیکھیے

بُھلَکَّڑ

bhulakka.Dभुलक्कड़

اصل: ہندی

وزن : 122

بُھلَکَّڑ کے اردو معانی

صفت

  • بہت بھولنے والا، عام طور سے بھول جانے والا، فراموش کنندہ
  • بے پرواہ، بے خبر، غافل

English meaning of bhulakka.D

Adjective

भुलक्कड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो प्रायः कुछ न कुछ भूल जाता हो, बहुत भूलने वाला, प्रायः भूल जाने वाला, क्षीण स्मरण शक्ति वाला, भूलने वाला
  • निश्चेत, बेपरवाह, असावधान, बेख़बर, बेसुध, अचेत

بُھلَکَّڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھلَکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھلَکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone