تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھونپو" کے متعقلہ نتائج

بھونپو

ایک قسم کا باجا جسے منھ سے پھونک کر بجایا جاتا ہے، نرسنگا، بگل، سائرن، بھونپ

بَہْناپا

من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

بھونپا

رک : بھون٘پو . ایک قسم کا باجا جس میں نلی کے ذریعہ آواز گذاری جاتی ہے ، نرسن٘گا ، سین٘گ سے بنا ہوا ایک قسم کا باجا جس سے بھوں کی آواز نکلتی ہے ، قرنا ، بگل .

بھانپُو

تاڑنے والا، جانچنے والا، چالاک ساتھی

اردو، انگلش اور ہندی میں بھونپو کے معانیدیکھیے

بھونپو

bho.npuuभोंपू

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: آلات موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بھونپو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا باجا جسے منھ سے پھونک کر بجایا جاتا ہے، نرسنگا، بگل، سائرن، بھونپ
  • وہ آلہ جس سے بھوں بھوں کی آواز پیدا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بھومْپُو

بھون٘پو، ایک قسم کا باجا جسے منھ سے پھونک کر بجایا جاتا ہے، نرسنکا، بگل، سائرن

شعر

Urdu meaning of bho.npuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka baajaa jise mu.nh se phuunk kar bajaayaa jaataa hai, narsingaa, bagal, saayran, bhonap
  • vo aalaa jis se bhau.n bhau.n kii aavaaz paida ho

English meaning of bho.npuu

Noun, Masculine

  • loud hailer, megaphone or funnel to call someone or announce something
  • siren

भोंपू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बाजा जिसे मुँह से फूँक कर बजाया जाता है, नर्सिंगा, सायरन
  • वह उपकरण जिस से भों भों की आवाज़ पैदा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھونپو

ایک قسم کا باجا جسے منھ سے پھونک کر بجایا جاتا ہے، نرسنگا، بگل، سائرن، بھونپ

بَہْناپا

من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری

بھونپا

رک : بھون٘پو . ایک قسم کا باجا جس میں نلی کے ذریعہ آواز گذاری جاتی ہے ، نرسن٘گا ، سین٘گ سے بنا ہوا ایک قسم کا باجا جس سے بھوں کی آواز نکلتی ہے ، قرنا ، بگل .

بھانپُو

تاڑنے والا، جانچنے والا، چالاک ساتھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھونپو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھونپو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone