تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھونڈا پَن" کے متعقلہ نتائج

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھونڈا پَن کے معانیدیکھیے

بھونڈا پَن

bho.nDaa-panभोंडा-पन

اصل: ہندی

بھونڈا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی
  • عیب، بدنمائی، بدصورتی، خرابی، نقص
  • بھونڈا ہونے کی حالت و کیفیت، بھداپن، جہالت، اناڑی پن

English meaning of bho.nDaa-pan

Noun, Masculine

  • ugliness, clumsiness
  • frightfulness, uncouth, ill-shaped
  • monstrousness, hideousness

भोंडा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' भोंडा ' होने की अवस्था या भाव, भद्दा होने की अवस्था या भाव, भद्दापन, फूहड़पन, अशिष्टता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھونڈا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھونڈا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone