اردو، انگلش اور ہندی میں بھونڈا پَن کے معانیدیکھیے
بھونڈا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی
- عیب، بدنمائی، بدصورتی، خرابی، نقص
- بھونڈا ہونے کی حالت و کیفیت، بھداپن، جہالت، اناڑی پن
English meaning of bho.nDaa-pan
Noun, Masculine
- ugliness, clumsiness
- frightfulness, uncouth, ill-shaped
- monstrousness, hideousness
भोंडा-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ' भोंडा ' होने की अवस्था या भाव, भद्दा होने की अवस्था या भाव, भद्दापन, फूहड़पन, अशिष्टता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھونڈا پَن)
بھونڈا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔