تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھونڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھونڈا کے معانیدیکھیے
بھونڈا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- بد نما، بد وضع، بے ڈول
- نا زیبا، معیوب، نا پسندیدہ
- منحوس، بد قسمت
اسم، مذکر
- جوار کی قسم کی ایک طرح کی گھاس جو مویشیوں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، اس میں ایک طرح کے دانے لگتے ہیں جو غریب لوگ کھاتے ہیں
شعر
مرے آئینۂ دل کا اسے منظور تھا لینا
جو غیروں میں کہا بھونڈا برا بد رنگ ناکارہ
English meaning of bho.nDaa
भोंडा के हिंदी अर्थ
بھونڈا کے مترادفات
بھونڈا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھونڈا)
بھونڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔