تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ کے معانیدیکھیے

بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ

bhog bhaag, chhattiiso.n raagभोग भाग, छैत्तीसों राग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ کے اردو معانی

  • خوش قسمتی اور عیش چھتیس راگ کے برابر ہیں یعنی عیش و کامرانی کے برابر کوئی چیز نہیں
  • جتنا بھی ہو سکے زندگی کے مزے لوٹ لو

Urdu meaning of bhog bhaag, chhattiiso.n raag

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaqisamtii aur a.ish chhattiis raag ke baraabar hai.n yaanii a.ish-o-kaamraanii ke baraabar ko.ii chiiz nahii.n
  • jitna bhii ho sake zindgii ke maze luuT lo

भोग भाग, छैत्तीसों राग के हिंदी अर्थ

  • सौभाग्य और भोग छत्तीस राग के समान हैं अर्थात भोग एवं सफलता के बराबर कोई चीज़ नहीं
  • जितना भी हो सके जीवन का आनंद लूट लो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone