تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھکاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھکاری کے معانیدیکھیے
بِھکاری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گدا، بھیک مان٘گنے والا، بھک من٘گا
شعر
کون سنتا ہے بھکاری کی صدائیں اس لیے
کچھ ظریفانہ لطیفے یاد کر لیتے ہیں ہم
میں ترے در کا بھکاری تو مرے در کا فقیر
آدمی اس دور میں خوددار ہو سکتا نہیں
یہ اپنی بے بسی ہے یا کہ اپنی بے حسی یارو
ہے اپنا ہاتھ ان کے سامنے جو خود بھکاری ہیں
English meaning of bhikaarii
Noun, Masculine
- a beggar, a mendicant, bhishti, a water carrier
بِھکاری کے مترادفات
بِھکاری کے متضادات
بِھکاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھکاری)
بِھکاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔