تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیم پلاسی" کے متعقلہ نتائج

بِھیم

خوف دلانے والا، دہشت دلانے والا، ڈرانے والا

بِھیم رُت

(موسیقی) راگ راگنیاں گانے کے لیے سال کی تقسیم ، چھ فصلوں میں سے پان٘چویں فصل .

بھِیم راج

۱. دو ہرے تاج نما سر کا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی ؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ ؛ لاط : Edolius malabaricus

بھیم پلاسی

ایک راگ کا نام

بھِیما

درگا کی ایک شکل

بِھیْم سَیْنی

ایک قسم کا کافور

بِھیم جَنانی

دریائے گنگا

بِھیمْسی

رک : بھیم سین.

بِھیم دَوادْشی

ماگھ کے مہینے کی بارھویں شدھی

بھِیمکَر

خوفناک ؛ ایک قسم کا اُلّو ؛ ایک قسم کا عقاب .

بھِیم کا اَکھاڑا

بڑا اکھاڑا، پہلوانوں کا اکھاڑا

بھِیم رَتھی

(ادبیات میں) ایک دہشت ناک رات ، انسان کی زندگی کے سترویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتیں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت) انتہائی ضعیفی ؛ مٹھایا.

بِھیمْرا تَھل

دکن کے ایک مقام کا نام جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں.

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچے کا بری طرح سے منہ بنا بنا کر رونا

بِھم

بھیم کی تخفیف

بِھمْجودھا

چڑیا کا شگون.

راجا بِھیم کی قَضا رام کی رَضا

جب موت آتی ہے تو بڑے بڑے نہیں بچ سکتے

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیم پلاسی کے معانیدیکھیے

بھیم پلاسی

bhiim-plaasiiभीम-प्लासी

وزن : 2122

مادہ: بِھیم

  • Roman
  • Urdu

بھیم پلاسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک راگ کا نام

Urdu meaning of bhiim-plaasii

  • Roman
  • Urdu

  • ek raag ka naam

English meaning of bhiim-plaasii

Noun, Feminine

  • a kind of raga

भीम-प्लासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक राग का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیم

خوف دلانے والا، دہشت دلانے والا، ڈرانے والا

بِھیم رُت

(موسیقی) راگ راگنیاں گانے کے لیے سال کی تقسیم ، چھ فصلوں میں سے پان٘چویں فصل .

بھِیم راج

۱. دو ہرے تاج نما سر کا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی ؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ ؛ لاط : Edolius malabaricus

بھیم پلاسی

ایک راگ کا نام

بھِیما

درگا کی ایک شکل

بِھیْم سَیْنی

ایک قسم کا کافور

بِھیم جَنانی

دریائے گنگا

بِھیمْسی

رک : بھیم سین.

بِھیم دَوادْشی

ماگھ کے مہینے کی بارھویں شدھی

بھِیمکَر

خوفناک ؛ ایک قسم کا اُلّو ؛ ایک قسم کا عقاب .

بھِیم کا اَکھاڑا

بڑا اکھاڑا، پہلوانوں کا اکھاڑا

بھِیم رَتھی

(ادبیات میں) ایک دہشت ناک رات ، انسان کی زندگی کے سترویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتیں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت) انتہائی ضعیفی ؛ مٹھایا.

بِھیمْرا تَھل

دکن کے ایک مقام کا نام جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں.

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچے کا بری طرح سے منہ بنا بنا کر رونا

بِھم

بھیم کی تخفیف

بِھمْجودھا

چڑیا کا شگون.

راجا بِھیم کی قَضا رام کی رَضا

جب موت آتی ہے تو بڑے بڑے نہیں بچ سکتے

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیم پلاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیم پلاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone