تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیگی رات" کے متعقلہ نتائج

بِھیگی

بھیگا کی تانیث

بِھیگی رات

شب کا وہ حصہ جو بارہ بجے کے بعد ہوتا ہے جس میں گرمیوں میں بھی خفیف خنکی شروع ہو جاتی ہے

بِھیگی مُرْغی

رک : بھیگی بِلّی ، نہایت مسکین صورت ، بڑا غریب ، مصیبت کا مارا ، بے بس ، مجبور.

بِھیگی آواز

آخر شب کو بندھ جانے اور سر اور تال پر لگ جانے والی آواز.

بِھیگی بِلّی

(مجازاً) عاجز ، مسکین ، کمزور .

بِھیگی چُوہِیَّا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو کپڑوں سمیت پانی میں بھیگ گیا ہو اور اس کے کپڑے جسم پر چپک گئے ہوں .

بِھیگی بِلّی بَتانا

(کام چور کا) کام یا بات ٹالنا، بہانے بنانا

بِھیگی بِلّی بَنْنا

دب جانا، (ڈر سے) چپ رہنا

رات بِھیگی بِھیگی ہونا

رات کا خنک ہونا ، رات کا ٹھنڈک اور تازگی سے معمور ہونا .

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیگی رات کے معانیدیکھیے

بِھیگی رات

bhiigii-raatभीगी-रात

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بِھیگی رات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شب کا وہ حصہ جو بارہ بجے کے بعد ہوتا ہے جس میں گرمیوں میں بھی خفیف خنکی شروع ہو جاتی ہے

Urdu meaning of bhiigii-raat

  • Roman
  • Urdu

  • shab ka vo hissaa jo baarah baje ke baad hotaa hai jis me.n garmiiyo.n me.n bhii Khafiif Khunkii shuruu ho jaatii hai

English meaning of bhiigii-raat

Noun, Feminine

  • the hours after midnight

भीगी-रात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात का वह हिस्सा जो बारह बजे के बाद होता है, जिसमें गर्मियों में भी थोड़ी ठंडी शुरू होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیگی

بھیگا کی تانیث

بِھیگی رات

شب کا وہ حصہ جو بارہ بجے کے بعد ہوتا ہے جس میں گرمیوں میں بھی خفیف خنکی شروع ہو جاتی ہے

بِھیگی مُرْغی

رک : بھیگی بِلّی ، نہایت مسکین صورت ، بڑا غریب ، مصیبت کا مارا ، بے بس ، مجبور.

بِھیگی آواز

آخر شب کو بندھ جانے اور سر اور تال پر لگ جانے والی آواز.

بِھیگی بِلّی

(مجازاً) عاجز ، مسکین ، کمزور .

بِھیگی چُوہِیَّا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو کپڑوں سمیت پانی میں بھیگ گیا ہو اور اس کے کپڑے جسم پر چپک گئے ہوں .

بِھیگی بِلّی بَتانا

(کام چور کا) کام یا بات ٹالنا، بہانے بنانا

بِھیگی بِلّی بَنْنا

دب جانا، (ڈر سے) چپ رہنا

رات بِھیگی بِھیگی ہونا

رات کا خنک ہونا ، رات کا ٹھنڈک اور تازگی سے معمور ہونا .

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیگی رات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیگی رات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone