تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھِیگا" کے متعقلہ نتائج

لَت پَت

خراب حال، ملوّث، آلودہ، لتھرا ہوا، شرابور، سنا ہوا

لَت پَت ہونا

شرابور ہو جانا ، لتھڑ جانا ، سن جانا.

لَت پَت ہو جانا

شرابور ہو جانا ، لتھڑ جانا ، سن جانا.

لَت پَتا

۔صفت۔ مذکر۔ تباہ اور خستہ حال۔

لَت پَتْ کَرْنا

لتھیڑنا، لپیٹنا، ساننا

پَسِینے میں لَت پَت ہونا

رک : پسینے میں ڈوبنا.

نَشے میں لَت پَت رَہنا

نشے کی زیادتی سے بدحواس رہنا ، بہت زیادہ نشہ کرنا ۔

خُون میں لَت پَت

خون میں ڈوبا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھِیگا کے معانیدیکھیے

بھِیگا

bhiigaaभीगा

اصل: ہندی

وزن : 22

بھِیگا کے اردو معانی

صفت

  • بھیگنا سے، بھیگا ہوا‏، تر

شعر

English meaning of bhiigaa

Adjective

  • wet, moist, soaked

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھِیگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھِیگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone