تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیڑ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیڑ کَرْنا کے معانیدیکھیے

بِھیڑ کَرْنا

bhii.D karnaaभीड़ करना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: بِھیڑ

Roman

بِھیڑ کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

Urdu meaning of bhii.D karnaa

Roman

  • bahut se logo.n ka yakjaa honaa, majmaa karnaa, bhii.D lagaanaa

English meaning of bhii.D karnaa

Compound Verb

  • to flock, throng, swarm

भीड़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बहुत से लोगों का इकट्ठा होना, संघटित करना, भीड़ लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیڑ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیڑ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone