تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِھیڑ بَھاڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیڑ بَھاڑ کے معانیدیکھیے
بِھیڑ بَھاڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھوم دھام، شان و شوکت
- ایک جگہ پر انسانوں کا ہونے والا مجمع، کثرت، زیادتی، بہتات
شعر
آنکھیں کہیں دماغ کہیں دست و پا کہیں
رستوں کی بھیڑ بھاڑ میں دنیا بکھر گئی
English meaning of bhii.D-bhaa.D
Noun, Feminine
- glory, grandeur
- hustle-bustle, excess, abundance, plenty
भीड़-भाड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धूम-धाम, महिमा
- एक स्थान पर होने वाला बहुत से मनुष्यों का जमाव, अधिकता, प्रचुरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِھیڑ بَھاڑ)
بِھیڑ بَھاڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔