Search results
Saved words
Showing results for "bheT"
Meaning ofSee meaning bheT in English, Hindi & Urdu
English meaning of bheT
भेट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = भेंट
بھیٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ
- نذرانہ، ہدیہ (جو خورد؛ بزرگ کو دے)
- صدقہ، قربانی
- رشوت
- ایک قسم کا گیت جو ہندو عورتیں کسی دیوی کی تعریف میں گاتی ہیں
- ہندووں میں لڑکی والے کی طرف سے لڑکے کے باپ کو دیا جانے والا تحفہ جو بر وقت رخصت بطور نذرانہ اس کو دیا جاتا ہے
- زمین دار کا نذرانہ جو تہوار یا تقریب کے موقع پر اس کو دیا جائے
Rhyming words of bheT
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bheT)
bheT
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone