تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیس بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیس بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

بھیس بَدَلْنا

bhes badalnaaभेस बदलना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: بھیس

Roman

بھیس بَدَلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وضع قطع بدلنا، ایسی حیثیت بنانا کہ کوئی پہچان نہ سکے، بہروپ بھرنا

Urdu meaning of bhes badalnaa

Roman

  • vazaa qataa badalnaa, a.isii haisiyat banaanaa ki ko.ii pahchaan na sake, bahruup bharnaa

भेस बदलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रूप-रेखा बदलना, ऐसी शक्ल और रूप बनाना कि कोई पहचान न सके, किसी अन्य व्यक्ति जैसा रंग, रूप तथा पहनावा धारण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیس بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیس بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone