تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا کے معانیدیکھیے

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا

bhelii TuuTii aur ruupayaa TuuTaa phir nahii.n rahtaaभेली टूटी और रूपया टूटा फिर नहीं रहता

ضرب المثل

Roman

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا کے اردو معانی

  • دونوں جلد ختم ہو جاتے ہیں ؛ اتفاق عجب چیز ہے.

Urdu meaning of bhelii TuuTii aur ruupayaa TuuTaa phir nahii.n rahtaa

Roman

  • dono.n jald Khatm ho jaate hai.n ; ittifaaq ajab chiiz hai

भेली टूटी और रूपया टूटा फिर नहीं रहता के हिंदी अर्थ

  • दोनों जल्द ख़त्म हो जाते हैं , इत्तिफ़ाक़ अजब चीज़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone