تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھیجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھیجا کے معانیدیکھیے
بھیجا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دماغ، گودا، مغز، کھوپڑی کے اندرکا گودا
- نمائندہ، سفیر، ایلچی، پیغامبر، وہ جس کو بھیجا جائے، بھیجا ہوا، فرستادہ
شعر
کسی نے خواب میں آکر مجھے یہ حکم دیا
تم اپنے اشک بھی بھیجا کرو دعاؤں کے ساتھ
کبھی پیام نہ بھیجا بتوں نے میرے پاس
خدا ہیں کیسے کہ پیغامبر نہیں رکھتے
دن میں آنے لگے ہیں خواب مجھے
اس نے بھیجا ہے اک گلاب مجھے
English meaning of bhejaa
Noun, Masculine
- brain
- one who is sent, messenger, envoy, emissary
- sent
भेजा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खोपड़ी के अन्दर का गूदा
- जीवों के सिर के अंदर का भाग या गूदा; मस्तिष्क; दिमाग।
بھیجا سے متعلق محاورے
بھیجا سے متعلق کہاوتیں
بھیجا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھیجا)
بھیجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔