تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیڑِیا چال" کے متعقلہ نتائج

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیڑِیا چال کے معانیدیکھیے

بھیڑِیا چال

bhe.Diyaa-chaalभेड़िया-चाल

اصل: ہندی

وزن : 21221

دیکھیے: بھیڑ چال

  • Roman
  • Urdu

بھیڑِیا چال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

Urdu meaning of bhe.Diyaa-chaal

  • Roman
  • Urdu

  • be soche samjhe taqliid karnaa, ek ka duusre kii naqal karnaa, naqqaalii, bhii.D chaal, res, andhii taqliid, dekhaa dekhii ka kaam ya tarz

English meaning of bhe.Diyaa-chaal

Noun, Feminine

  • following one another like sheep, blind imitation of another

भेड़िया-चाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भेड़िया-धसान, बिना विचार के देखा-देखी काम करना, अंधानुकरण, दूसरे की देखादेखी काम करने की प्रवृत्ति, एक का दूसरे की नक़ल करना, नक़्क़ाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیڑِیا چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیڑِیا چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone