تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھیَنْکَر" کے متعقلہ نتائج

بَھیانَک

خوفناک، ڈراونا، ہولناک

بَھیانَک آواز

وہ آواز جس سے ڈر معلوم ہو اور دم گھبرائے .

بَھیانَک رَس

ایسا راگ جسے سن کر خوف معلوم ہو.

بَھیانَک ہوکر دیکھنا

گھبرا کر دیکھنا، ڈر کر نظر کرنا

بَھیَنْکَر

خوفناک، ڈراؤنا، ہولناک، غضبناک، وحشتناک، ایسی ہیبت والا جس سے دیکھ کر لوگ خوف کھائیں

بھائِیوں کی مُونچھ اُکھاڑْنا

اپنوں کو نقصان پہن٘چانا.

بھائِیوں کے ڈَنڑ مَلو

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص شیخی مارے اور کام نہ کر سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیَنْکَر کے معانیدیکھیے

بَھیَنْکَر

bhaya.nkarभयंकर

اصل: سنسکرت

وزن : 112

دیکھیے: بَھیانَک

  • Roman
  • Urdu

بَھیَنْکَر کے اردو معانی

صفت

  • خوفناک، ڈراؤنا، ہولناک، غضبناک، وحشتناک، ایسی ہیبت والا جس سے دیکھ کر لوگ خوف کھائیں

Urdu meaning of bhaya.nkar

  • Roman
  • Urdu

  • Khaufnaak, Daraavnaa, holnaak, Gazabnaak, vahshatnaak, a.isii haibat vaala jis se dekh kar log Khauf khaa.ii.n

English meaning of bhaya.nkar

Adjective

  • fearful, horrible, terrible, terrific

भयंकर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • डरावना, भयानक, भीषण, भयभीत करने वाला, आकार-प्रकार की दृष्टि से उग्र तथा डरावना, क्षय या नाश करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھیانَک

خوفناک، ڈراونا، ہولناک

بَھیانَک آواز

وہ آواز جس سے ڈر معلوم ہو اور دم گھبرائے .

بَھیانَک رَس

ایسا راگ جسے سن کر خوف معلوم ہو.

بَھیانَک ہوکر دیکھنا

گھبرا کر دیکھنا، ڈر کر نظر کرنا

بَھیَنْکَر

خوفناک، ڈراؤنا، ہولناک، غضبناک، وحشتناک، ایسی ہیبت والا جس سے دیکھ کر لوگ خوف کھائیں

بھائِیوں کی مُونچھ اُکھاڑْنا

اپنوں کو نقصان پہن٘چانا.

بھائِیوں کے ڈَنڑ مَلو

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص شیخی مارے اور کام نہ کر سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھیَنْکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھیَنْکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone