تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھیانَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیانَک کے معانیدیکھیے
بَھیانَک کے اردو معانی
صفت
- خوفناک، ڈراونا، ہولناک
- حیرت زدہ، بھون٘چکا، متوحش، پریشان، حیران
- اداس
- متنفر
- اکیلا، تنہا
- سنسان، ہو کا عالم
شعر
محفل میرے دم سے محفل پھر بھی مجھ میں
ایک بھیانک تنہائی بھی پوشیدہ ہے
ہستی کے بھیانک نظارے ساتھ اپنے چلے ہیں دنیا سے
یہ خواب پریشاں اور ہم کو تا صبح قیامت سونا ہے
جانے کیسی روشنی تھی کر گئی اندھا مجھے
اس بھیانک تیرگی میں بھی بجھا رہتا ہوں میں
English meaning of bhayaanak
भयानक के हिंदी अर्थ
بَھیانَک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھیانَک)
بَھیانَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔