تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھیانَک" کے متعقلہ نتائج

اَنگُشْت دَر دَہاں

سخت حیران، حیرت زدہ، انگشت بہ دہاں

اَنگُشتِ حَیرَت در دَہاں

متعجب، حیران

اَنگُشتِ حَیرَت دَر دَہاں ہونا

حیرانی کی وجہ سے انگلی منہ میں ہونا، سخت حیران ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیانَک کے معانیدیکھیے

بَھیانَک

bhayaanakभयानक

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَھیانَک کے اردو معانی

صفت

  • خوفناک، ڈراونا، ہولناک
  • حیرت زدہ، بھون٘چکا، متوحش، پریشان، حیران
  • اداس
  • متنفر
  • اکیلا، تنہا
  • سنسان، ہو کا عالم

شعر

Urdu meaning of bhayaanak

  • Roman
  • Urdu

  • Khaufnaak, Daraavnaa, holnaak
  • hairatazdaa, bhaunchakkaa, mutavahiXhsh, pareshaan, hairaan
  • udaas
  • mutanaffir
  • akelaa, tanhaa
  • sunsaan, ho ka aalam

English meaning of bhayaanak

भयानक के हिंदी अर्थ

विशेषण

بَھیانَک کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگُشْت دَر دَہاں

سخت حیران، حیرت زدہ، انگشت بہ دہاں

اَنگُشتِ حَیرَت در دَہاں

متعجب، حیران

اَنگُشتِ حَیرَت دَر دَہاں ہونا

حیرانی کی وجہ سے انگلی منہ میں ہونا، سخت حیران ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھیانَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھیانَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone