تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھوَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھوَن کے معانیدیکھیے
بَھوَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھر، مکان، قصر، محل، جائے رہائش، امن کی جگہ، میدان یا مندر، طبقات فلکی
- مندر، مٹھ، دیوی کا استھان
- بستی، وجود، پیدائش، ولادت، جنم، خاصیت، سرگ، بہشت، مختلف آسمانی جنتیں
- کھیت، سِچائی، کولھو کے گرد کا وہ حصہ جس میں بیل گھومتے ہیں
- (مجازاً) پیٹ، شکم
شعر
بتاؤ ہاتھ میں الفت کا جام کس کا تھا
تمہارے راج بھون میں قیام کس کا تھا
پرکھوں نے بنایا تھا جسے لاکھ جتن سے
تہذیب و ادب کا وہ بھون بیچ رہا ہوں
لہریں لیتا ہے پڑا مچھی بھون آئینے میں
چوم لے تو ہی بھلا اپنا دہن آئینے میں
English meaning of bhavan
Noun, Masculine
- mansion, house, abode, dwelling, building
- shrine, temple
भवन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर, मकान, महल, रहने का ठिकाना, कोई वास्तु-रचना विशेषतः वास-स्थान
- घूमने या चक्कर लगाने की क्रिया, ढंग या भाव
- भ्रमण
- मैदान या मंदिर,मठ, देवी का स्थान
- उत्पत्ति या जन्म
- खेत, सिंचाई, कोल्हू के पास का वो हिस्सा जिस में बैल घूमते हैं
- संसार; जगत
بَھوَن کے مترادفات
بَھوَن کے قافیہ الفاظ
بَھوَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھوَن)
بَھوَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔