تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھوں پَر بَل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھوں پَر بَل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بَھوں پَر بَل پَڑْنا

bhau.n par bal pa.Dnaaभौं पर बल पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَھوں پَر بَل پَڑْنا کے اردو معانی

 

  • چہرے سے غصہ ظاہر ہونا، نا پسندیدگی ظاہر ہونا

Urdu meaning of bhau.n par bal pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chehre se Gussaa zaahir honaa, naapsandiidgii zaahir honaa

English meaning of bhau.n par bal pa.Dnaa

 

  • face to show anger, disapproval to be seen

भौं पर बल पड़ना के हिंदी अर्थ

 

  • चेहरे से क्रोध का स्पष्ट होना, अप्रियता स्पष्ट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھوں پَر بَل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھوں پَر بَل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone