تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات" کے متعقلہ نتائج

بھٹیاری

بھٹیارا (رک) سے منسوب .

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

بَھٹیارا

بھٹی والا، نانبائی جو روٹیاں پکا کر فروخت کرتا ہے

بَھٹْیارَہ

بدرقہ ، سفر میں حفاظت کرنے والا ، راستے میں مدد پہن٘چانے اور نگرانی کرنے والا .

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

پادے کوئی پِٹے بَھٹْیاری والا

خطا کسی کی ہو سزا کوئی پاوے .

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا

ما بَھٹیاری پُوت فَتح خاں

رک: ماں بھٹیاری باپ فتخ خاں الخ۔

سَرائے کی بَھٹْیاری

(مجازاً) لڑاکا، بے باک، گالی باز عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات کے معانیدیکھیے

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

bhaT bhaTyaarii besvaa tiino.n jaat kujaat aate kaa aadar kare.n jaat na puuchhe.n baatभट भटयारी बेसवा तीनों जात कुजात आते का आदर करें जात न पूछें बात

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات کے اردو معانی

  • یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

Urdu meaning of bhaT bhaTyaarii besvaa tiino.n jaat kujaat aate kaa aadar kare.n jaat na puuchhe.n baat

  • Roman
  • Urdu

  • ye (bhaTT, bhaTyaarii, biisvaa) sab apnii Garaz ke yaar hote hain, ye tiino.n KhudaGraz hote hai.n

भट भटयारी बेसवा तीनों जात कुजात आते का आदर करें जात न पूछें बात के हिंदी अर्थ

  • ये (भट्ट, भटियारी, बेसवा) सब अपने स्वार्थ के यार होते हैं, ये तीनों स्वार्थी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھٹیاری

بھٹیارا (رک) سے منسوب .

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

بَھٹیارا

بھٹی والا، نانبائی جو روٹیاں پکا کر فروخت کرتا ہے

بَھٹْیارَہ

بدرقہ ، سفر میں حفاظت کرنے والا ، راستے میں مدد پہن٘چانے اور نگرانی کرنے والا .

بَھٹِیارے کے ٹَٹُّو کی طَرَح چَلْنا

سست روی، اٹک اٹک کر چلنا

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

یہ (بھٹ، بھٹیاری، بیسوا) سب اپنی غرض کے یار ہوتے ہیں، یہ تینوں خود غرض ہوتے ہیں

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

پادے کوئی پِٹے بَھٹْیاری والا

خطا کسی کی ہو سزا کوئی پاوے .

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا

ما بَھٹیاری پُوت فَتح خاں

رک: ماں بھٹیاری باپ فتخ خاں الخ۔

سَرائے کی بَھٹْیاری

(مجازاً) لڑاکا، بے باک، گالی باز عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹ بَھٹْیاری بیسْوا تِینوں جات کُجات آتے کا آدَر کَریں جات نَہ پُوچھیں بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone