تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن" کے متعقلہ نتائج

ناپاک

گندہ ، کثیف ، نجس ، پلید ، خواہ شرعی اعتبار سے ؛ جیسے : جنبی ، حائضہ ، مردار ، کتا ، سور ، کافر اور مشرک یا غیر شرعی اعتبار سے یعنی ہر وہ چیز جس سے اس کی گندگی اور غلاظت کے باعث کراہیت محسوس ہو

ناپاکی

پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی

ناپاک پانی

وہ پانی جو پاک نہ ہو ، گندہ یا نجس پانی ، پلید سیال ؛ (کنا یۃ ً) شراب ۔

ناپاک عَزم

برا ارادہ، برا خیال

ناپاک ہاتھ

مراداً : بُری نیت سے بڑھنے والا ہاتھ ۔

ناپاک طِینَت

بدخصلت ، بدکردار ، بدطینت ۔

ناپاک زادَہ

نجس انسان کا جنا ، حرامی ، حرام زادہ ۔

ناپاک عَزائِم

foul motives, evil designs

ناپاک اِرادے

foul motives, evil designs

ناپاکی کے بال

پیڑو پر اُگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں ، جھانٹیں ، موئے زہار ، ستر کے بال ، شرم گاہ کے بال

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

ناپاک ہونا

گندہ ہونا ، نجس ہونا ، پلید ہونا نیز واجب الغسل ہونا ۔

ناپاک کَرنا

میلا کرنا ، گندہ کرنا ؛ نجس کرنا ، پلید کرنا ، آلودہ کرنا ۔

نا پاکِیزَہ

گندہ، ناپاک، نجس

نُطْفَۂ ناپاک

نجس نطفہ ؛ (کنایتہ) ولدالزنا ، حرامی ، حرام زادہ

قَطْرَۂ ناپاک

نجس قطرہ ؛ (مجازاً) منی کی وہ بوند جس سے نطفہ قرار پاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن کے معانیدیکھیے

بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن

bharmaa bhuut, sa.nkaa Daa.yanभ्रमा भूत, संका डायन

نیز : بَھرْما بُھوت، شَن٘کا ڈائن

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن کے اردو معانی

  • تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں
  • بے بنیاد خوف کے محل پر بولتے ہیں
  • بھرم اور وہم یا ڈر دونوں خطرناک ہیں اس لئے حوصلے اور سمجھ داری سے کام لینا چاہیے

Urdu meaning of bharmaa bhuut, sa.nkaa Daa.yan

  • Roman
  • Urdu

  • tasavvur bhuut dikhaataa hai aur Dar se Daayan nazar aatii hai matlab ye hai ki a.isii chiizo.n se Darnaa nahii.n chaahi.e ye sab Khyaalii baate.n hai.n
  • bebuniyaad Khauf ke mahl par bolte hai.n
  • bhram aur vahm ya Dar dono.n Khatarnaak hai.n is li.e hausale aur samajhdaarii se kaam lenaa chaahi.e

भ्रमा भूत, संका डायन के हिंदी अर्थ

  • कल्पना भूत दिखाती है और डर से डायन दिखाई देती है आश्य यह है कि ऐसी चीज़ों से डरना नहीं चाहिए यह सब काल्पनिक बातें हैं
  • बे-बुनियाद भय के अवसर पर बोलते हैं
  • भ्रम और शंका दोनों ही हानिकारक हैं इसलिए साहस और समझदारी से काम लेना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناپاک

گندہ ، کثیف ، نجس ، پلید ، خواہ شرعی اعتبار سے ؛ جیسے : جنبی ، حائضہ ، مردار ، کتا ، سور ، کافر اور مشرک یا غیر شرعی اعتبار سے یعنی ہر وہ چیز جس سے اس کی گندگی اور غلاظت کے باعث کراہیت محسوس ہو

ناپاکی

پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی

ناپاک پانی

وہ پانی جو پاک نہ ہو ، گندہ یا نجس پانی ، پلید سیال ؛ (کنا یۃ ً) شراب ۔

ناپاک عَزم

برا ارادہ، برا خیال

ناپاک ہاتھ

مراداً : بُری نیت سے بڑھنے والا ہاتھ ۔

ناپاک طِینَت

بدخصلت ، بدکردار ، بدطینت ۔

ناپاک زادَہ

نجس انسان کا جنا ، حرامی ، حرام زادہ ۔

ناپاک عَزائِم

foul motives, evil designs

ناپاک اِرادے

foul motives, evil designs

ناپاکی کے بال

پیڑو پر اُگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں ، جھانٹیں ، موئے زہار ، ستر کے بال ، شرم گاہ کے بال

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

ناپاک ہونا

گندہ ہونا ، نجس ہونا ، پلید ہونا نیز واجب الغسل ہونا ۔

ناپاک کَرنا

میلا کرنا ، گندہ کرنا ؛ نجس کرنا ، پلید کرنا ، آلودہ کرنا ۔

نا پاکِیزَہ

گندہ، ناپاک، نجس

نُطْفَۂ ناپاک

نجس نطفہ ؛ (کنایتہ) ولدالزنا ، حرامی ، حرام زادہ

قَطْرَۂ ناپاک

نجس قطرہ ؛ (مجازاً) منی کی وہ بوند جس سے نطفہ قرار پاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرْما بُھوت، سَنکا ڈائن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone