تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھری بَرْسات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھری بَرْسات کے معانیدیکھیے
بَھری بَرْسات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عین برسات کا موسم، بارش کی شدت کا زمانہ
شعر
شب مہتاب بھی اپنی بھری برسات بھی اپنی
تمہارے دم قدم سے زندگی تھی زندگی اپنی
ورنہ ہم شہر گل آزار میں کب آتے تھے
یہ تو ہم کو بھری برسات لیے پھرتی ہے
English meaning of bharii-barsaat
Noun, Feminine
- in heavy rain, in middle of rainy season
भरी-बरसात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ठीक वर्षा ऋतु, भीषणत बरसात का मौसम, तीव्र वर्ष का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھری بَرْسات)
بَھری بَرْسات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔