تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھَرَم" کے متعقلہ نتائج

جھامَر

سوئے یا تکلے تیز کرنے کی سان ، سلّی

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھَرَم کے معانیدیکھیے

بھَرَم

bharamभरम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

Roman

بھَرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھرنا، چکر لگانا، گھومنا
  • آوارہ پھرنا، آوارگی، گشت
  • گناہ کرنا، گمراہ ہونا
  • گھبراہٹ، پریشانی، حیرانی، بگولا
  • خراد
  • کمہار کا چاک
  • غلطی، سہو، خطا، بھول چوک، شک و شبہ، عقدہ
  • پیچ
  • راز، بھید یا خیال، گمان
  • احتمال، امکان
  • ساکھ، اعتبار
  • عزت
  • ناموری، شہرت
  • گمان، شک، شبہ
  • فریب، دھوکا
  • راز، بھید

شعر

Urdu meaning of bharam

Roman

  • phirnaa, chakkar lagaanaa, ghuumnaa
  • aavaaraa aavaargii, gashat
  • gunaah karnaa, gumraah honaa
  • ghabraahaT, pareshaanii, hairaanii, baguula
  • Kharraad
  • kumhaar ka chaak
  • Galatii, sahv, Khataa, bhuul chuuk, shak-o-shuba, aqdaa
  • pech
  • raaz, bhed ya Khyaal, gumaan
  • ehtimaal, imkaan
  • saakh, etbaar
  • izzat
  • naamavrii, shauhrat
  • gumaan, shak, shuba
  • fareb, dhoka
  • raaz, bhed

English meaning of bharam

Noun, Masculine

  • credit, repute, good character
  • deceit
  • doubt, suspicion
  • error, confusion
  • reputation, esteem, trust, secret
  • trustworthiness

भरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फिरना, चक्कर लगाना, घूमना
  • आवारा फिरना, आवारापन, गश्त अर्थात टहलना
  • अपराध करना, रास्ते से भटकाना
  • घबराहट, परेशानी, हैरानी, बवंडर
  • एक प्रकार का यंत्र जो लकड़ी अथवा धातु की बनी हुई वस्तुओं के बेडौल अंग छीलकर उन्हें सुडौल तथा चिकना बनाता है
  • कुम्हार का चाक
  • ग़लती, त्रुटि, दोष, भूल-चूक, संदेह और भ्रांति, 'उक़्दा अर्थात गुत्थी
  • पेच
  • राज़, भेद या ख़याल, कल्पना
  • शंका, संभावना
  • साख, भरोसा
  • इज़्ज़त
  • ख्याति, शोहरत
  • अनुमान, शंका, संदेह
  • छल, धोखा
  • रहस्य, भेद

بھَرَم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھامَر

سوئے یا تکلے تیز کرنے کی سان ، سلّی

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone