تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھرا پُرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرا پُرا کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
مادہ: بَھرا
بَھرا پُرا کے اردو معانی
صفت
- بھرا ہوا، پُر
- آباد، بارونق
- دولت مند، مالدار، آسودہ حال؛ صاحب اولاد
- خوش بخت؛ کامیاب
English meaning of bharaa-puraa
Adjective
- filled
- wealthy, prosperous, fortunate
भरा-पुरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भरा हुआ
- आबाद, बारौनक
- भाग्यशाली, कामयाब
- दौलतमंद, मालदार, समृद्ध, संपन्न, ख़ुशहाल, सन्तान वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھرا پُرا)
بَھرا پُرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔