تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے کے معانیدیکھیے

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

bharaa kahaar aur KHaalii kumhaar tez jaataa haiभरा कहार और ख़ाली कुम्हार तेज़ जाता है

نیز : بَھرا کَہار، خالی کُمھار، تیز جاتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے کے اردو معانی

  • قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے
  • ڈولی لے کر دھیرے دھیرے چلنے میں کَہار کو پریشانی ہوتی ہے اور خالی کمھار تو تیز چلے گا ہی اپنے کام کی وجہ سے

Urdu meaning of bharaa kahaar aur KHaalii kumhaar tez jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • qaaydaa kulliya bataur misal kahaa jaataa hai kyonki kahaar Dolii uThaa kar tez chalte the
  • Dolii lekar dhiire dhiire chalne me.n kahaar ko pareshaanii hotii hai aur Khaalii kumhaar to tez chalegaa hii apne kaam kii vajah se

भरा कहार और ख़ाली कुम्हार तेज़ जाता है के हिंदी अर्थ

  • तथ्य को कहावत के रूप में बोला जाता है क्यूँकि कहार डोली उठा कर तेज़ चलते थे
  • डोली लेकर धीरे-धीरे चलने में कहार को असुविधा होती है और खाली कुम्हार तो तेज चलेगा ही अपने काम के कारण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone