تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر بَھنڈ ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر بَھنڈ ہونا کے معانیدیکھیے

بَھر بَھنڈ ہونا

bhar bhanD honaaभर भंड होना

محاورہ

بَھر بَھنڈ ہونا کے اردو معانی

  • درہم برہم ہونا، بے نظم ہونا، منتشر ہونا

English meaning of bhar bhanD honaa

  • be disorganized or disarranged, be dispersed

भर भंड होना के हिंदी अर्थ

  • दरहम-बरहम होना, बे नज़म होना, मुंतशिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر بَھنڈ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر بَھنڈ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone