تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنوَر جال" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

نِگارِینَہ

نگاریں، سجا ہوا، مزین

نیگ دینا

۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎

نَگ گِرنا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناغَہ دینا

ٹال دینا ، چھٹی کرنا ، غائب ہو جانا ، کسی کام کو موقوف کر دینا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

واقِعِیَّت نِگارانَہ

حقیقت پسندانہ ، صداقت پر مبنی (عموماً شاعری) ۔

کَڑی نِگرانی رَکھنا

To keep a strict watch.

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنوَر جال کے معانیدیکھیے

بَھنوَر جال

bha.nvar-jaalभँवर-जाल

اصل: ہندی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

بَھنوَر جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑے خانوں کا چھوٹا جال جو تھوڑے پانی میں استعمال کیا جاتا ہے
  • دنیا اور اس کے بکھیڑے یا جنجال، دنیا کے جھگڑے بکھیڑے

Urdu meaning of bha.nvar-jaal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De Khaano.n ka chhoTaa jaal jo tho.De paanii me.n istimaal kiya jaataa hai
  • duniyaa aur is ke bakhe.De ya janjaal, duniyaa ke jhag.De bakhe.De

English meaning of bha.nvar-jaal

Noun, Masculine

  • a small net for fishing
  • the world and its snares

भँवर-जाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़े ख़ानों का छोटा जाल जो थोड़े पानी में इस्तिमाल किया जाता है
  • मायाजाल, सांसारिक उलझनें या झगड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

نِگارِینَہ

نگاریں، سجا ہوا، مزین

نیگ دینا

۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎

نَگ گِرنا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناغَہ دینا

ٹال دینا ، چھٹی کرنا ، غائب ہو جانا ، کسی کام کو موقوف کر دینا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

واقِعِیَّت نِگارانَہ

حقیقت پسندانہ ، صداقت پر مبنی (عموماً شاعری) ۔

کَڑی نِگرانی رَکھنا

To keep a strict watch.

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنوَر جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنوَر جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone