تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا کے معانیدیکھیے

بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

bha.ngii kii zaat kyaa jhuuTe kii baat kyaaभंगी की ज़ात क्या झूटे की बात क्या

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا کے اردو معانی

  • جس طرح بھنگی کی ذات بہت ادنیٰ ہے اسی طرح جھوٹے کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ہوسکتا

Urdu meaning of bha.ngii kii zaat kyaa jhuuTe kii baat kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis tarah bhangii kii zaat bahut adnaa hai isii tarah jhuuTe kii baat ka kuchh etbaar nahii.n hosaktaa

भंगी की ज़ात क्या झूटे की बात क्या के हिंदी अर्थ

  • जिस प्रकार भंगी की जाति बहुत नीची होती है, उसी प्रकार झूठे व्यक्ति की बातों पर विश्वास नहीं किया जा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone