تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈاری" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈاری

گودام یا ذخیرے کا محافظ ، بھنڈار کا منتظم، خزانچی

بَھنْڈاری پَن

بھنڈاری (رک) کا پیشہ ، خزانچی کا عہدہ .

داتا دیوے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پَھٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈاری کے معانیدیکھیے

بَھنْڈاری

bhanDaariiभंडारी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَھنْڈاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گودام یا ذخیرے کا محافظ ، بھنڈار کا منتظم، خزانچی
  • شراب کشید کرنے والا، بنانے والا
  • ناؤ کے اگلے پچھلے نکیلے سروں کی خالی اور عام استعمال میں نہ آنے والی جگہ میں ملاحوں اور کشتی کے دیگر کارندوں کا سامان رکھنے کو بنی ہوئی کولکیاں
  • شراب خانے کا مہتمم، پیر مے خانہ
  • باورچی، خانساماں
  • غنی، مُخَیَّر
  • جہاز کے سامان کی نگرانی کر نے والا

Urdu meaning of bhanDaarii

  • Roman
  • Urdu

  • godaam ya zaKhiire ka muhaafiz, bhanDaar ka muntazim, Khazaanchii
  • sharaab kashiid karne vaala, banaane vaala
  • naav ke agle pichhle nukiile suro.n kii Khaalii aur aam istimaal me.n na aane vaalii jagah me.n mallaaho.n aur kshati ke diigar kaarindo.n ka saamaan rakhne ko banii hu.ii ko lakkiiyaa.n
  • sharaab Khaane ka muhtamim, pair maikhaanaa
  • baavarchii, Khaansaamaa.n
  • Ganii, muKhayyar
  • jahaaz ke saamaan kii nigraanii karne vaala

English meaning of bhanDaarii

Noun, Masculine

भंडारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भंडार का प्रधान अध्यक्ष और व्यवस्थापक। भंडार का प्रबंधक।
  • रसोइया।
  • भंडार का रक्षक तथा निगरानी कर्ता; भंडार का प्रबंध करने वाला अधिकारी; भंडारपाल; (स्टॉकिस्ट)
  • रसोइया
  • कोषाध्यक्ष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنْڈاری

گودام یا ذخیرے کا محافظ ، بھنڈار کا منتظم، خزانچی

بَھنْڈاری پَن

بھنڈاری (رک) کا پیشہ ، خزانچی کا عہدہ .

داتا دیوے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پَھٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone