تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی کے معانیدیکھیے

بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی

bhale ke bhaa.ii aur bure ke ja.nvaa.iiभले के भाई और बुरे के जंवाई

نیز - بھلے کے بھائی، برے کے جنوائی

ضرب المثل

بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی کے اردو معانی

  • خوشحالی میں سب دوست ہوتے ہیں اور بدحالی میں سب دھونس جماتے ہیں
  • بھلے کے ساتھ بھلے بنو اور برے کے ساتھ برے
  • اچھے آدمی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے آدمی کو سزا دینی چاہیے

भले के भाई और बुरे के जंवाई के हिंदी अर्थ

  • समपन्नता में सब मित्र होते हैं और दुर्दशा एवं कंगाली में सब धौंस जमाते हैं
  • भले के साथ भले बनो और बुरे के साथ बुरे
  • अच्छे आदमी के साथ अच्छा व्यवहार करना चाहिए और बुरे आदमी को दण्ड देना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھلے کے بھائی اور برے کے جنوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone