تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھلے بُرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلے بُرے کے معانیدیکھیے
بَھلے بُرے کے اردو معانی
صفت، جمع
- ۱. اچھے برے ، نیک وید ، ہر طرح کے.
- ۲. خراب (آدمی) ، بد معاش ، ٹھگ.
شعر
بھلے برے ہیں مگر یہ جیسے ہیں ان کو اپنا میں مانتا ہوں
یہ دوست میرے ہیں جان میری انہیں کی صحبت سے وہ خفا ہے
علم و ہنر ہے ملک کو درکار آج کل
ہم خود بھلے برے کے ہیں مختار آج کل
English meaning of bhale-bure
Adjective, Plural
- good and bad, all kind of people, bad, villain, smoothie
भले-बुरे के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- अच्छे-बुरे, नेक और बुरे, हर तरह के ओग, खराब (आदमी), बदमाश, ठाग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھلے بُرے)
بَھلے بُرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔