تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی" کے متعقلہ نتائج

گوبَر

چوپایوں کا فضلہ، مَیْلا، گائے بیل یا بھینس کا فُضلہ، سوکھا ہوا گوبر جسے جلایا جاتا ہے

گوبَر چَک

(ایندھن براری) وہ جگہ جہاں اُپلے تھاپنے کو گوبر جمع کیا جائے ، گوہاری

گوبَری

گوبر میں پانی ملا کر تیار کیا ہوا گارا، گوبر سے دیوار یا فرش پر کی جانے والی لپائی

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

گوبَر گَھنیس

رک : گوبر گنیش

گوبَرْیا

سلسلہ کوہ کے دامن میں پایا جانے والا بلند قامت درخت

گوبْرَوندا

گوبریلا

گوبَر سَونْتْنا

گوبر اکھٹا کرنا ، گوبر سمیٹنا

گوبرار

وہ جگہ جہاں گوبر جمع کرتے ہیں، گوبر کا ڈھیر

گوبَر کا کِیڑا

رک : گُو کا کیڑا

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

گوبَر کی بھائی

ہندوؤں کے عقیدے میں زچّہ خانے کی ایک دیوی کا نام جس کی شکل کھلی ہوئی قینچی کے مشابہ بنائی جاتی ہے

گوبَر نِکال دیا

بھرکس نکال دیا ، بہت مارا پیٹا ، بہت سزا دی

گوبَر کی سانجھی بھی پَہری اوڑھی اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کَرْنا

گائے بیل یا بھینس یا بھینسے کا ہگنا

گوبَری کَرْنا

گوبری سے لپائی کرنا، گوبری لگانا، گوبری سے لیپنا پوتنا

گوبَر پاتْھنا

گوبر کو ہاتھ سے تھپکی دے دے کر اُپلے بنانا، اُپلے پاتھنا

گوبَرکا چوتھ

(کنایۃً) بدہیت، بدشکل، ناموزوں، بھدا

گوبَر پَتْھوانا

گوبر پاتھنا (رک) کا تعدیہ .

گوئٹھا جلے گوبر ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنسے، حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

گائے گوبَر کھائے گی اَور بیٹی بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَن٘بیلی، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی

ایک کے بعد دوسری مشکل میں پڑنا، ایک مصیبت سے بچی تو دوسری میں پڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی کے معانیدیکھیے

بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی

bhale baabaa band pa.Dii gobar chho.D kashiide pa.Diiभले बाबा बंद पड़ी गोबर छोड़ कशीदे पड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی کے اردو معانی

  • ایک کے بعد دوسری مشکل میں پڑنا، ایک مصیبت سے بچی تو دوسری میں پڑی
  • غریب لڑکی امیر کے گھر بیاہی گئی تو گویا پہلے آزاد تھی اب قید ہوئی، سارا دن گوبر اکٹھا کرنے کے لیے باہر جایا کرتی تھی اب گھر میں کشیدہ کاڑھنا پڑتا ہے

Urdu meaning of bhale baabaa band pa.Dii gobar chho.D kashiide pa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ke baad duusrii mushkil me.n pa.Dnaa, ek musiibat se bachchii to duusrii me.n pa.Dii
  • Gariib la.Dkii amiir ke ghar byaahii ga.ii to goya pahle aazaad thii ab qaid hu.ii, saaraa din gobar ikaTThaa karne ke li.e baahar jaaya kartii thii ab ghar me.n kashiida kaa.Dhnaa pa.Dtaa hai

भले बाबा बंद पड़ी गोबर छोड़ कशीदे पड़ी के हिंदी अर्थ

  • एक के बाद दूसरी मुश्किल में पड़ना, एक मुसीबत से बच्ची तो दूसरी में पड़ी
  • ग़रीब लड़की धनवान के घर ब्याही गई तो मानों पहले आज़ाद थी अब क़ैद हुई, सारा दिन गोबर इकठ्ठा करने के लिये बाहर जाया करती थी अब घर में कशीदा काढ़ना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوبَر

چوپایوں کا فضلہ، مَیْلا، گائے بیل یا بھینس کا فُضلہ، سوکھا ہوا گوبر جسے جلایا جاتا ہے

گوبَر چَک

(ایندھن براری) وہ جگہ جہاں اُپلے تھاپنے کو گوبر جمع کیا جائے ، گوہاری

گوبَری

گوبر میں پانی ملا کر تیار کیا ہوا گارا، گوبر سے دیوار یا فرش پر کی جانے والی لپائی

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

گوبَر گَھنیس

رک : گوبر گنیش

گوبَرْیا

سلسلہ کوہ کے دامن میں پایا جانے والا بلند قامت درخت

گوبْرَوندا

گوبریلا

گوبَر سَونْتْنا

گوبر اکھٹا کرنا ، گوبر سمیٹنا

گوبرار

وہ جگہ جہاں گوبر جمع کرتے ہیں، گوبر کا ڈھیر

گوبَر کا کِیڑا

رک : گُو کا کیڑا

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

گوبَر کی بھائی

ہندوؤں کے عقیدے میں زچّہ خانے کی ایک دیوی کا نام جس کی شکل کھلی ہوئی قینچی کے مشابہ بنائی جاتی ہے

گوبَر نِکال دیا

بھرکس نکال دیا ، بہت مارا پیٹا ، بہت سزا دی

گوبَر کی سانجھی بھی پَہری اوڑھی اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کَرْنا

گائے بیل یا بھینس یا بھینسے کا ہگنا

گوبَری کَرْنا

گوبری سے لپائی کرنا، گوبری لگانا، گوبری سے لیپنا پوتنا

گوبَر پاتْھنا

گوبر کو ہاتھ سے تھپکی دے دے کر اُپلے بنانا، اُپلے پاتھنا

گوبَرکا چوتھ

(کنایۃً) بدہیت، بدشکل، ناموزوں، بھدا

گوبَر پَتْھوانا

گوبر پاتھنا (رک) کا تعدیہ .

گوئٹھا جلے گوبر ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنسے، حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

گائے گوبَر کھائے گی اَور بیٹی بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَن٘بیلی، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی

ایک کے بعد دوسری مشکل میں پڑنا، ایک مصیبت سے بچی تو دوسری میں پڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone