تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک" کے متعقلہ نتائج

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک کے معانیدیکھیے

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

bhale aadmii ko ek baat, bhale gho.De ko ek chaabukभले आदमी को एक बात, भले घोड़े को एक चाबुक

نیز : گھوڑے کو لات، آدمی کو بات, بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک ٹٹخاری, بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک، بَھلے آدمی کو ایک بات, بھلے گھوڑے کو ایک چابک، بھلے آدمی کو ایک بات کافی ہے, بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک بَھلے آدمی کو نُکْتَہ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک کے اردو معانی

  • صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے
  • گھوڑے کو ایڑ سے قابو کیا جا سکتا ہے اور آدمی کو بات سے
  • بھلا آدمی اشارے میں بات سمجھ جاتا ہے
  • اچھا آدمی بآسانی متنبہ ہو جاتا ہے اسے بار بار سمجھانے کی ضرورت نہیں پڑتی

    مثال بھلے گھوڑے کو ایک چابک بھلے انسان کو اک نکتہ دوبارہ پھر نہ کہے ہم تو ایک ہی بار سمجھے تھے۔(۱۸۶۱، کلیاتِ اختر، ۸۴۵)۔ بھلے گھوڑے کو ایک چابک بھلے آدمی کو ایک بات مغلانی اگر آدمی ہوتی...کام دیتے۔(۱۹۱۹، جوہر قدامت، ۱۲)۔

Urdu meaning of bhale aadmii ko ek baat, bhale gho.De ko ek chaabuk

  • Roman
  • Urdu

  • saahib Gairat ko tho.Dii nasiihat bahut hotii hai
  • gho.De ko u.D se qaabuu kiya ja saktaa hai aur aadamii ko baat se
  • bhala aadamii ishaare me.n baat samajh jaataa hai
  • achchhaa aadamii baa.aasaanii mutnabba ho jaataa hai use baar baar samjhaane kii zaruurat nahii.n pa.Dtii

English meaning of bhale aadmii ko ek baat, bhale gho.De ko ek chaabuk

  • a word is enough to the wise, reasonable people readily take action on good advice

भले आदमी को एक बात, भले घोड़े को एक चाबुक के हिंदी अर्थ

  • स्वाभिमानी व्यक्ति को थोड़ी नसीहत बहुत होती है
  • घोड़े को ऐड़ से क़ाबू में किया जा सकता है और आदमी को बात से
  • भला आदमी इशारे में बात समझ जाता है
  • अच्छा आदमी आसानी से सावधान हो जाता है उसे बार बार समझाने की आवश्यकता नहीं पड़ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone