تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا" کے متعقلہ نتائج

عِتاب

سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

عِتاب آنا

غصّہ آنا ، ناراض ہونا ، لعنت ملامت کرنا .

عِتاب ہونا

ظُلم و ستم ہونا .

عِتاب کَرْنا

کسی پر غضب ناک ہونا، غصّہ کرنا

عِتاب نامَہ

وہ خط جس میں غصّے کا اظہار کیا گیا ہو،عصّے کا وہ خط جس میں عتاب کا مضمون ہو، وہ خط جس میں خفگی یا سزا تحریر ہو

عِتاب زَدَہ

معتوب، مظلوم، خفگی کا شکار

عِتاب اُتَرنا

غصّہ دور ہونا ، غصّہ اُترنا ، غصّہ زائل ہونا .

عِتاب دیکْھنا

رک : عتاب مین آنا .

عِتاب پَڑنا

عتاب نازل ہونا ، سرزنش ہونا .

عِتاب اُتارنا

غصّے کو عمل مین لانا ، غصّہ دور کرنا و ناراضگی کا اظہار کر دینا .

عِتاب خِطاب

words expressing censure or displeasure, angry words

عِتاب آلُودَہ

غصّے سے بھرا ہوا .

عِتاب چَڑْھنا

غصّے میں بھرنا ، غضب ناک ہونا .

عِتاب میں آنا

غصّے میں بھرنا ، ناراض ہونا ، غضب میں آنا .

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

عِتاب نازِل ہونا

عذاب میں مبتلا ہونا، اذیّت کا شکار ہونا

عِتاب کا شِکار ہونا

رک : عتاب میں آنا .

عِتاب میں پَڑْنا

رک : عتاب میں آںا معنی نمبر ۲.

عِتاب کا نِشانَہ بَنْنا

غصّے کا بدف بننا ، غیظ و غضب کا نشانہ بننا .

عِتاب خِطاب میں گِرِفْتار ہونا

خفگی میں آنا

عِتابِ اِلٰہی

قہرِ خدا، غضبِ الہیٰ

عِتابِ شاہی

بادشاہ کا غصّہ، قہرِ شاہی

عِتابِ مَشْحُون

غصّے سے بھرا ہوا

عِتابِ شاہی میں آنا

بادشاہ (حکمران) کے غیظ و غضب کا شکار ہونا .

پُرْ عِتاب

پُرملامت, ملامت سے بھرا ہوا

تَلْخِیٔ عِتاب

bitterness of anger

زیرِ عِتاب

معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

نِگاہ عِتاب

غصے والی نظر، غضب ناکی

آتِشِ عِتاب

fire of anger, fury

مَورِد عِتاب

وہ جس پر قہر و غضب نازل ہو ہوا، سزاوارِ عتاب

خِطاب و عِتاب

reproachful speech, rebukes, censures

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

مُوجِبِ عِتاب

عتاب اور عذاب کا سبب یا وجہ

نِشانَۂ عِتاب بَنانا

عتاب کرنا ، سزا دینا ؛ کسی پر غصہ اتارنا ۔

بَر سَرِ عِتاب

at the point of anger, fury

بَہ نِگاہِ عِتاب

غصہ کی نظروں سے، ناراض نگاہوں سے

بے نِیازِ عِتاب

indifferent, ignorant to anger

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا کے معانیدیکھیے

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا

bhalaa maanas niyo chalaa, razaale ne jaanaa mujh se Daraaभला मानस नियो चला, रज़ाले ने जाना मुझ से डरा

نیز : بَھلا مانَس گھر میں نِیو چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا, بَھلا مانَس گھر میں بڑا چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

ضرب المثل

Roman

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا کے اردو معانی

  • بدمعاش شرافت کو کمزوری سمجھتا ہے، کمینے کے ساتھ کمینہ پن سے پیش آنا ضروری ہے
  • شریف آدمی طرح دے جائے تو رزیل سمجھتا ہے مجھ سے ڈر گیا

Urdu meaning of bhalaa maanas niyo chalaa, razaale ne jaanaa mujh se Daraa

Roman

  • badmaash sharaafat ko kamzorii samajhtaa hai, kamiine ke saath kamiina pan se pesh aanaa zaruurii hai
  • shariif aadamii tarah de jaaye to raziil samajhtaa hai mujh se Dar gayaa

भला मानस नियो चला, रज़ाले ने जाना मुझ से डरा के हिंदी अर्थ

  • लुच्चा व्यक्ति शराफ़त को कमज़ोरी समझता है, कमीने के साथ कमीना-पन से पेश आना आवश्यक है
  • शरीफ़ व्यक्ति यदि गरिमा का ख़याल कर जाए तो कमीना समझता है कि मुझ से डर गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِتاب

سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

عِتاب آنا

غصّہ آنا ، ناراض ہونا ، لعنت ملامت کرنا .

عِتاب ہونا

ظُلم و ستم ہونا .

عِتاب کَرْنا

کسی پر غضب ناک ہونا، غصّہ کرنا

عِتاب نامَہ

وہ خط جس میں غصّے کا اظہار کیا گیا ہو،عصّے کا وہ خط جس میں عتاب کا مضمون ہو، وہ خط جس میں خفگی یا سزا تحریر ہو

عِتاب زَدَہ

معتوب، مظلوم، خفگی کا شکار

عِتاب اُتَرنا

غصّہ دور ہونا ، غصّہ اُترنا ، غصّہ زائل ہونا .

عِتاب دیکْھنا

رک : عتاب مین آنا .

عِتاب پَڑنا

عتاب نازل ہونا ، سرزنش ہونا .

عِتاب اُتارنا

غصّے کو عمل مین لانا ، غصّہ دور کرنا و ناراضگی کا اظہار کر دینا .

عِتاب خِطاب

words expressing censure or displeasure, angry words

عِتاب آلُودَہ

غصّے سے بھرا ہوا .

عِتاب چَڑْھنا

غصّے میں بھرنا ، غضب ناک ہونا .

عِتاب میں آنا

غصّے میں بھرنا ، ناراض ہونا ، غضب میں آنا .

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

عِتاب نازِل ہونا

عذاب میں مبتلا ہونا، اذیّت کا شکار ہونا

عِتاب کا شِکار ہونا

رک : عتاب میں آنا .

عِتاب میں پَڑْنا

رک : عتاب میں آںا معنی نمبر ۲.

عِتاب کا نِشانَہ بَنْنا

غصّے کا بدف بننا ، غیظ و غضب کا نشانہ بننا .

عِتاب خِطاب میں گِرِفْتار ہونا

خفگی میں آنا

عِتابِ اِلٰہی

قہرِ خدا، غضبِ الہیٰ

عِتابِ شاہی

بادشاہ کا غصّہ، قہرِ شاہی

عِتابِ مَشْحُون

غصّے سے بھرا ہوا

عِتابِ شاہی میں آنا

بادشاہ (حکمران) کے غیظ و غضب کا شکار ہونا .

پُرْ عِتاب

پُرملامت, ملامت سے بھرا ہوا

تَلْخِیٔ عِتاب

bitterness of anger

زیرِ عِتاب

معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

نِگاہ عِتاب

غصے والی نظر، غضب ناکی

آتِشِ عِتاب

fire of anger, fury

مَورِد عِتاب

وہ جس پر قہر و غضب نازل ہو ہوا، سزاوارِ عتاب

خِطاب و عِتاب

reproachful speech, rebukes, censures

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

مُوجِبِ عِتاب

عتاب اور عذاب کا سبب یا وجہ

نِشانَۂ عِتاب بَنانا

عتاب کرنا ، سزا دینا ؛ کسی پر غصہ اتارنا ۔

بَر سَرِ عِتاب

at the point of anger, fury

بَہ نِگاہِ عِتاب

غصہ کی نظروں سے، ناراض نگاہوں سے

بے نِیازِ عِتاب

indifferent, ignorant to anger

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone