تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے کے معانیدیکھیے

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے

bhalaa kar bhalaa hoy, saudaa kar nafa' hoyभला कर भला होय, सौदा कर नफ़ा' होय

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے کے اردو معانی

  • بھلائی کرنے میں ہمیشہ نفع ہوتا ہے، اگر دنیا میں نہیں تو عاقبت میں
  • فقیر کہا کرتے ہیں

Urdu meaning of bhalaa kar bhalaa hoy, saudaa kar nafa' hoy

  • Roman
  • Urdu

  • bhalaa.ii karne me.n hamesha nafaa hotaa hai, agar duniyaa me.n nahii.n to aaqibat me.n
  • faqiir kahaa karte hai.n

भला कर भला होय, सौदा कर नफ़ा' होय के हिंदी अर्थ

  • भलाई करने में सदैव लाभ होता है, यदि दुनिया में नहीं तो प्रलोक में
  • फ़कीर कहा करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا کَر بَھلا ہوے، سَودا کَر نَفَع ہوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone