تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی" کے متعقلہ نتائج

مَٹْکی

چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

مَٹْکِیلا

مٹک چٹک والا، ناز نخرے والا، نخریلا

مَٹْکَینا

مٹی کا آبخورہ ، کوزہ ، کلہڑ ۔

دَہی مَچْھلی کی مَٹْکی

شادی کی ایک رسم جس میں ساچق کے روز مٹکی میں دہی بھر کر اور ساتھ ایک مچھلی لٹکا کر دولہا کے گھر لے جاتے ہیں اور اسکو شگونِ نیک جانتے ہیں.

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی کے معانیدیکھیے

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

bhalaa hu.aa merii maTkii TuuTii, mai.n dahii bechne se chhuuTiiभला हुआ मेरी मटकी टूटी, मैं दही बेचने से छूटी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی کے اردو معانی

  • یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

Urdu meaning of bhalaa hu.aa merii maTkii TuuTii, mai.n dahii bechne se chhuuTii

  • Roman
  • Urdu

  • yaanii nuqsaan to hu.a lekin aa.indaa kii mashaqqto.n se bachche

भला हुआ मेरी मटकी टूटी, मैं दही बेचने से छूटी के हिंदी अर्थ

  • अर्थात हानि तो हुई परंतु भविष्य के परिश्रम से बच्चे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹْکی

چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

مَٹْکِیلا

مٹک چٹک والا، ناز نخرے والا، نخریلا

مَٹْکَینا

مٹی کا آبخورہ ، کوزہ ، کلہڑ ۔

دَہی مَچْھلی کی مَٹْکی

شادی کی ایک رسم جس میں ساچق کے روز مٹکی میں دہی بھر کر اور ساتھ ایک مچھلی لٹکا کر دولہا کے گھر لے جاتے ہیں اور اسکو شگونِ نیک جانتے ہیں.

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone