اردو، انگلش اور ہندی میں بھَجن کے معانیدیکھیے
بھَجن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حمدِ خدا، خدا کی تعریف کا گیت، خدا کی حمد و ثنا شعر یا گیت میں
- حصہ، بخرہ، قبضہ، ملکیت، خدمت، ملازمت، نوکری
شعر
شیخ نے ناقوس کے سر میں جو خود ہی تان لی
پھر تو یاروں نے بھجن گانے کی کھل کر ٹھان لی
مندروں میں بھجن مسجدوں میں اذاں آدمی ہے کہاں
آدمی کے لئے ایک تازہ غزل جو ہوا سو ہوا
وہ بت اے شادؔ جب غزلوں میں دلچسپی نہیں لیتا
میں اس کی شان میں کوئی بھجن کہہ دوں تو کیا ہوگا
English meaning of bhajan
Noun, Masculine
- devotional song
- bhajan, Hindu hymn, sacred song
भजन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देवताओं की प्रशंसा वाला गीत, स्तुति
- श्रद्धापूर्वक ईश्वर और उसकी लीलाओं का गुण गान और स्मरण करना
- गीत जिस में परमात्मा या देवी देवता की तारीफ़ की गई हो
- खण्ड, टुकड़े या भाग करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھَجن)
بھَجن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔